صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہے
ماھانہ صدقہ دیجئے
آپ زندگی میں جس قسم کی بھی پریشانیوں سے دوچار ہیں. صدقہ دیکر الله سے مدد طلب کیجئے. صدقہ پریشانیوں کو ختم کر دے گا.
مسائل کا حل نجومی یا عامل کے پاس نہیں
بلکہ وحدہ لاشریک کے پاس ہے.
نماز، صدقہ اور دعا سے مسائل حل کیجئے
آپ کے مسائل
قرض
بے روزگاری
مشکلات
ناکامیاں
امتحانات
تنہایاں
گھریلو ناچاکیاں
بزنس کا خسارہ
رشتے میں ناکامیاں
ڈیپریشن
آج ہی صدقہ دیجئے
آپ ایک ہزار روپے صدقہ کریں یا ایک لاکھ، یہ بات یقینی ہے کہ آپ کا دیا ہوا عطیہ بے یار و مددگار لوگوں کی زندگی میں امید کا ایک چراغ روشن کرے گا. کئی غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ کا سبب بنے گا اور کریسنٹ ریلیف کے کئی منصوبوں کی تکمیل کی صورت میں صدقہ جاریہ بن جائیگا.
- ایمرجنسی ریلیف
- یتیم کی کفالت
- غریبوں کیلیے راشن
- بیواؤں کی امداد
- سردیوں کا سامان ضرورت
- ضرورتمند طالبعلموں کیلیے وظائف
- اجتماعی شادی / جہیز فنڈ
- ویل چیئر
- مفت ادویات
- کینسر کے مریضوں کی امداد
آپ صدقہ کیوں دیں؟
فرامین نبوی (ﷺ)
” ہر دن ميں صبح كے وقت دو فرشتے نازل ہوتے ہيں، ان ميں سے ايك كہتا ہے: اے اللہ خرچ كرنے والے كو نعم البدل دے، اور دوسرا كہتا ہے: اے اللہ روك كر ركھنے والے كا مال تلف كردے”
” اللہ تعالى كا فرمان ہے: اے ابن آدم خرچ كر ميں تجھ پرخرچ كرونگا "
"ہر روز جس میں سورج طلوع ہوتا ہے لوگوں کے لیے اپنے ہر جوڑ کا صدقہ دینا ضروری ہو جاتا ہے”
’’ بے شک صدقہ اﷲ تعالیٰ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔‘‘
بہترین اعمال وہ ہیں جو مسلسل ھوں اگرچہ قلیل ہوں
حدیث نبوی
(ﷺ)
فوائد
- صدقہ، فاقہ کشوں کی جان بچاتا ہے
- صدقہ، صدقہ دینے والے کی بھی جان بچاتا ہے
- صدقہ، مصیبتوں اور بلاؤں کو ٹال دیتا ہے
- صدقہ، آپ اور آپکے بچوں کو نظر بد سے بچاتا ہے
- صدقہ، آپ کی زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے
صدقہ، آپ کے مال میں یقینی اضافہ کرتا ہے
- صدقہ، عمر میں اضافہ کرتا ہے
- صدقہ، برائی اور بدبختی کے ستر دروازے بند کر دیتا ہے