آج ہی رابطہ کیجئے
ہم آپ کو اپنے دفتر میں خوش آمدید کہتے ھیں!
اگر آپ ہمارے بارے میں یا ہمارے پروگرامز اور منصوبوں کے بارے مزید جاننا چاہتے ھیں! یا آپ خیرات، زکاة اور عطیہ کرنے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں! یا پھر آپ رضاکارانہ طور پر انسانیت کی خدمات کے لیے ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں!
تو پھر آج ہی ہم سے رابطہ کیجئے.
آپ کریسنٹ ریلیف کے سٹاف کو چشم براہ پائیں گے.
ای میل سے رابطہ کریں
اپنے سوالات، تجاویز اور مشورے بھیجیں. ہم آپ کو اولین فرصت میں جواب دیں گے.