گاؤں یا چھوٹے شہر میں رہائش پذیر بچے کی کفالت کی رقم ستائیس سو جبکہ شہری بچے کی پانچ ہزار روپے ماہانہ ہے. آپ پورے سال کی رقم رمضان میں زکاة کی مد سے بھی ادا کر سکتے ہیں.
جب آپ ایک یتیم بچے کی کفالت کا ذمہ لیتے ہیں تو ہماری آپ سے گزارش ہوتی ہے کہ آپ اس سپورٹ کو بچے کے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کرنے تک جاری رکھیں. لیکن یہ لازم نہیں، آپ کسی بھی وقت مالی مشکلات کی صورت میں اسے وقتی طور پر یا ہمیشہ کے لئے روک سکتے ہیں. یتیم کی کفالت ایک ایسا بابرکت عمل ہے اور ہمارا مشاہدہ ہے کہ عموما الله تعالیٰ کفیل کے رزق میں کشادگی فرماتے ہیں کچھ ہی عرصے میں وہ ایک سے بڑھ کر زیادہ بچوں کی کفالت کرنے لگتا ہے.
Leave A Comment