بیواؤں کے لیے مکان کی تعمیر
بیواؤں کے لیے مکان کی تعمیر پاکستان میں حالیہ سیلاب سے زیادہ تر غریب طبقہ (خاص طور پر خواتین اور بچے)متاثر ہوا ہے۔ خواتین میں بیوائیں ، ان مشکل اور ہنگامی حالات میں کوئی مرد کا ساتھ نہ ہونے کی وجہ سے، سب سے زیادہ کمزور، قابلِ رحم اور مستحق ہوتی ہیں۔معاشرے کا یہ غیر محفوظ طبقہ بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہوتا ہے۔ باپ کے سایہ سے محروم ان کے [...]